Home » , » How to export your Skype contacts in urdu

How to export your Skype contacts in urdu

Written By Admin on Tuesday, September 9, 2014 | 10:39 PM

If you decide that your Skype contacts move it to another account or save backup in your computer. then read this post in urdu

How to export your Skype contacts

 

اگر آپ اپنے Skype کے تمام کنٹیکٹ contacts اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں یا آپ نے نیا Skype کا username ID بنایا ہے اور آپ اپنے تمام کنٹیکٹ اس ID میں لے جانا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کی مکمل رہنمای کرے گی۔

Skype کے کنٹیکٹ امپورٹ کرنے کے لیے ہم Skype کا ایک ٹول استعمال کریں گے۔

آپ اپنے Skype کے مینوبار میں سے Contact پر کلک کریں ۔

 اب اس مینو میں سے Advanced کو سلیکٹ کریں ایک اور مینو کھل جاے گا اس مینو میں سے Back up Contacts to file پر کلک کریں ایک بکس کھل جاے گا اس بکس میں File name کی جگہ آپ جس نام سے فایل سیو کرنا چاہتے ہیں ٹایپ کریں۔ اور Save as type کی جگہ اگر آپ Skype کے دوسرے ID میں کنٹیکٹ امپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہاں vcf.*ہی رہنے دیں اور اگر اپنے کمپیوٹر میں سیو کرنا چاہتے ہیں تو vcf.* کی جگہ  txt.* ٹایپ کریں یہ فایل آپ نوٹ پیڈ میں کھول سکتے ہیں۔

اب آپ اپنے تمام کنٹیکٹ ان کے یوزر نیم اور پروفایل کی دوسری انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں۔ وہ یوزر جن کو آپ بلاک کر چکے ہیں وہ بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔ آپ چاہیں تو ناپسندیدہ کنٹیکٹ کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔

اب آپ Skype کے نیے اکاونٹ میں یہ کنٹیکٹ امپورٹ کرنے کے لیے Skype کے مینو بار میں نیچے دیے گیے آپشن پر جا کر اپنی سیوکی ہویی کنٹیکٹ فایل ریسٹور کر سکتے ہیں۔
Contacts menu > Advanced > Restore contacts from file

 


0 comments :

Post a Comment